Get Alerts

دنیا کی سب سے ضعیف بلی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

دنیا کی سب سے ضعیف بلی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

 برطانیہ :دنیا کی سب سے ضعیف بلی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 26سالہ فلوسی نامی بلی کی   پیدائش1995 میں ہوئی ، فلوسی، کو لندن  میں مقامی سروس ورکرز نے گود لیا تھا،فلوسی نے اپنے پہلے مالک کے انتقال سے پہلے 10 سال گزارے۔  فلوسی کو اس کے مالک کی بہن لے گئی تھی، جس کے ساتھ بلی 14 سال تک رہی ،26 سال کی بلی کی عمر تقریباََ 120 سال انسانی عمر کے برابر ہوتی ہے ۔

ٹیگز: