Get Alerts

فارورڈ بلاک کی شرط، آزاد کشمیر کی حکومت سازی میں نیا موڑ

فارورڈ بلاک کی شرط، آزاد کشمیر کی حکومت سازی میں نیا موڑ

آزاد کشمیر :آزاد کشمیر میں سیاسی صورتحال گرم ہے۔ مسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسمبلی میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی اور اپوزیشن میں رہے گی۔
پیپلز پارٹی نے فارورڈ بلاک، خاص طور پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری گروپ سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں، جس نے حکومت میں شمولیت کے بدلے سپیکر اسمبلی کا عہدہ مانگ لیا ہے۔
 صدر آصف زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے حکومت سازی پر رابطہ کیا اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری مسلم لیگ آزاد کشمیر کمیٹی کو سونپی گئی ہے۔

ٹیگز: