Get Alerts

"سینیوریٹا" ۔۔۔۔نادیہ خان کا بھارتی گانے پر بیٹے کے ساتھ ڈانس، سوشل میڈیا پر تنقید

کراچی:پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کو حال ہی میں دوست کی بیٹی کی مہندی کی تقریب میں اپنے بیٹے اذان کے ساتھ بھارتی گانے "سینیوریٹا" پر رقص کرتے دیکھا گیا۔

 نادیہ خان نے اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا اور کچھ نے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے پر ان کی حب الوطنی پر سوال اٹھائے۔

ٹیگز: