سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد بڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈکس20 ماہ بعد 47000 کی حد عبور کرگیا

سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد بڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈکس20 ماہ بعد 47000 کی حد عبور کرگیا
سورس: File

لاہور : سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد بڑھنے لگا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈکس 47000 سے تجاوز کرگیا۔ 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تیزی کا  سلسلہ جاری  ہے۔   100 انڈیکس 20 ماہ بعد 47000 سے تجاوز کر گیا۔ 3 سال کے وقفے کے بعد اس ماہ انڈیکس میں 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 آئی ایم ایف پروگرام، دوست ممالک سے آمد اور نئی حکومت کو اقتدار کی ہموار منتقلی کی توقع کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری ہوئی۔ 100 انڈیکس میں 462 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 47 ہزار 145 کی سطح پر ہے۔ 

مصنف کے بارے میں