آپ کی درخواست ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے، وہ اچھی شہرت کے حامل ہیں، فواد حسن فواد کو ہٹانے کی اپیل مسترد 

آپ کی درخواست ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے، وہ اچھی شہرت کے حامل ہیں، فواد حسن فواد کو ہٹانے کی اپیل مسترد 

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  وزیر نجکاری فواد حسن فواد  کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

عزیز الدین کاکا خیل نے فواد حسن فواد کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی ۔عزیز الدین کاکاخیل نے احد چیمہ کے خلاف بھی کمیشن کو درخواست دی تھی۔ 

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فواد حسن فواد کا عہدہ الیکشن پر اثرانداز نہیں ہوسکتا ۔ درخواست بادی النظر میں ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے۔بطور بیورو کریٹ اچھی شہرت کے حامل رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں