قومی اسمبلی کا اجلاس کل، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، اس کانوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔

 الیکشن 2024ء کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کل ہوگا، اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔

مصنف کے بارے میں