اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے ۔ آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع 28 نومبر سے شروع ہوگی ۔
حکومت کو چھ ماہ میں اس حوالے سے قانون سازی کرنی ہوگی ۔ چھ ماہ بعد قانون سازی کا جائزہ لیا جائیگا۔ آرمی چیف باجوہ کو مئی 2020 تک توسیع مل گئی ہے ۔