Get Alerts

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ

 مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت  نے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے، مفتاح اسماعیل کے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے وفاقی وزراء کی تعداد 35  جبکہ وزیر اعظم کی کابینہ کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74 ہوچکی ہے ۔ 

ٹیگز: