Get Alerts

ایران سے جنگ بندی معاہدہ بہت قریب ہے، تہران کا جوہری پروگرام پیچھے دھکیل سکتے ہیں: جے ڈی وینس

ایران سے جنگ بندی معاہدہ بہت قریب ہے، تہران کا جوہری پروگرام پیچھے دھکیل سکتے ہیں: جے ڈی وینس

واشنگٹن : امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے کے بہت قریب ہیں اور اس پر کافی پیش رفت ہوئی ہے۔

 انہوں نے واضح کیا کہ ایران معاہدہ چاہتا ہے اور چند نکات پر بات جاری ہے، تاہم صدر ٹرمپ مزید پیش رفت کے بعد ہی اس کی توثیق کریں گے۔ جے ڈی وینس کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکہ تہران کے جوہری پروگرام کو پیچھے دھکیلنے کی پوزیشن میں ہے۔

ٹیگز: