Get Alerts

لاہورکے علاقے شادباغ میں رکشے کا سلنڈر پھٹنے چار افراد جاں بحق

لاہورکے علاقے شادباغ میں رکشے کا سلنڈر پھٹنے چار افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے شاد باغ میں پیش آیا جب ایک تیز رفتار کشہ ٹرک جا ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں باپ اور اسکے تین بچے آگ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔
حادثے میں شدید زخمی بچوں کی والدہ اور خالہ کوتشویش ناک حالت میں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی بچوں کی والدہ صائمہ اور خالہ ثنا کی حالت تشویش ناک ہے۔