انٹراپارٹی انتخابات میں اعتراضات، چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کا حکم

انٹراپارٹی انتخابات میں اعتراضات، چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے  چیئرمین پی ٹی آئی کو انٹراپارٹی انتخابات میں اعتراضات پر جواب جمع کرانے کی ہدایت  کر دی

د: چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات  کیس کی سماعت کی۔ بیرسٹرگوھر  اور  اوررؤوف حسن الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوئے۔

یاد رہے کہ بیرسٹرگوھرعلی اورروئوف حسن کو نوٹس جاری کئے تھے


الیکشن کمیشن کے ڈی جی پولیٹیکل فنانسنے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات اٹھائے تھے۔


ہم نے نو مارچ کو انٹرا ہارٹی انتخابات جمع کرائے تھے،ہمیں اعتراضات نہیں بتائی گئیں ،اعترضات بتائے جائیں تو جواب جمع کرا دیں گے۔


 کمیشن اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔ 

بعد ازاں کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

مصنف کے بارے میں