Get Alerts

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت  4372 روپے  سے کم ہوکر 120456 روپے  ہوگئی ہے ۔  جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 1733 ڈالر فی اونس ہے۔

ٹیگز: