Get Alerts

نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

ننکانہ صاحب: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن ایڈوکیٹ ملک سلیم لطیف اپنے بیٹے فرحان کے ہمراہ گھر سے کس کیس کے سلسلے میں عدالت جا رہے کہ تھے کے راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایڈوکیٹ ملک سلیم لطیف موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے اور لاش کو پوسٹمارٹم کے قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔

نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں