Get Alerts

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
کیپشن: image by facebook

کراچی:ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند جمعے کو نظر آنے کا امکان ہے ، رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔