لورالائی میں بس اور گاڑی  میں تصادم، 6 افراد  موقع پر جاں بحق

 لورالائی میں بس اور گاڑی  میں تصادم، 6 افراد  موقع پر جاں بحق
سورس: File

کوئٹہ:  لورالائی میں رکھنی راڑہ شم کے قریب بس اور گاڑی  میں تصادم  سے 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ 

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ حادثے میں  6 افراد  موقع پر جاں بحق ہو گئے۔  10 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں