Get Alerts

یش راج فلمز کا راج کپور کے نواسہ آدر جین کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا اعلان

یش راج فلمز کا راج کپور کے نواسہ آدر جین کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ راج کپور کے نواسے آدر جین بھی سلور سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار، یش راج فلمز نے اپنی فلم کے ذریعے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ آدر جین راج کپور کی بیٹی رائما کے بیٹے ہیں اور ان کے بڑے بھائی ارمان جین کو چند ماہ قبل ان کے بہنوبی سیف علی خان نے اپنی فلم ”لیکر ہم دیوانہ دل“ کے ذریعے بالی وڈ میں متعارف کرایا تھا۔ آدر جین کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کے کزن ہیں۔ آدر نے تھیٹر اور فلم کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر بالی وڈ میں قدم رکھا اور وہ مختلف ڈائریکٹرز کو اسسٹ کر چکے ہیں۔