ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ سو ونم کپور نے فواد خان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر سونم کپورکو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ہے۔
Maidam aap bhool gayee wo Pakistani hai
— Syed Haidar Ali (@SyedHaidarAli11) November 30, 2017
تفصیلات کے مطابق سونم کپور نے فواد خان کو سالگرہ کی مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا کہ خدا کرے تمہیں دنیا کی تما م خوشیاں ملیں۔
A very Happy Birthday Fawad! ???? Hope you receive all the joy & happiness on this special day! @_fawadakhan_ pic.twitter.com/ueSK6j3ofT
— Sonam Kapoor (@sonamakapoor) November 29, 2017
سونم کپور نے اس بیان کے بعد بھارتی عوام نے پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیاہے ۔بھارتیوں کوبرداشت نہیں ہوا کہ اداکارہ نے پاکستانی اداکار کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیوں کیا ہے؟ بھارتیوں نے ایک معمولی سالگرہ کی مبارکباد کو اپنی عزت کا مسلہ بنا لیا ہے۔
Why wishing him birthday... They use our money for terrorist
— harpreet singh (@twitersingh) November 29, 2017
بھارتیوں کا کہنا تھا کہ سونم کو چاہیے کہ وہ پاکستان چلی جائیں اور پاکستان میں جا کر دہشت گردوں کا ساتھ دیں۔کچھ لوگوں نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ بھارتی اداکار د شمنوں یعنی پاکستانی اداکاروں کے ساتھ سماجی راطبوں کی ویب سائٹ پر بات کرنا بند کر دیں ۔ کیونکہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے۔
Stop socializing with enemies. Have you bollywoor waala have any pride?
— Asurdev Bhasmasur (@AsurdevB) November 30, 2017
Why don't you go Pakistan to wish him??? Also pray for Pak terrorists who are trying hard to infiltrate and carry out attacks like 26/11 in India.
— Abhishek (@SingingYak) November 29, 2017