معروف پاکستانی اداکارہ کی نا زیبا تصاویر لیک

معروف پاکستانی اداکارہ کی نا زیبا تصاویر لیک

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ہما ئمہ ملک کی نازبیا تصاویر لیک ہو گئیں ہیں۔


پاکستانی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ آجکل اپنی آنے والی فلم"ارتھ2"کی تیاری میں مصروف ہیں اور فلم میں اداکارہ نےغیر اخلاقی لباس زیب تن کیا ہے جس کے باعث اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر نے سوشل میڈیاآتے ہی ہلچل مچادی ہے اور ان کی مداحوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اداکار وں نے بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔