بھارتی کرکٹر کی شعیب ملک کو سالگرہ کی مبارکباد

بھارتی کرکٹر کی شعیب ملک کو سالگرہ کی مبارکباد

لاہور: قومی کرکٹر شعیب ملک آج اپنی 36 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر جہاں ساتھی کھلاڑیوں اور پی سی بی کی طرف سے مبارکباد دی گئی تو وہی سریش رائنہ بھی میدان میں آگئے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی بلے باز سریش رائنہ نے شعیب ملک کو ٹوئیٹر پر جنم دن کی مبارک باد دی، انہوں نے شعیب ملک کے ساتھ تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

e3822e2d4bd9ea05044005b8d47fc8da



دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے علاوہ ساتھی کرکٹرز اظہر علی، سعید اجمل، حسن علی، رومان رئیس، شاداب خان، سلمان بٹ، عامر یامین، بلاول بھٹی، سعد نسیم اور دیگر نے ان کومبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شعیب ملک نے سالگرہ کیلیے نیک خواہشات پر ساتھی کرکٹرز اور تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

c91d17fb9056fb12accc53d355e490fe



24006768afa496114e71b4840130c0c4 99138ae42b8e9ec5be01572326f052fa 57595ad771aee86eabc946713f517d19 b70f6c0ebd39c8983b6f4de47f68c429