Get Alerts

پاک فوج نے باغ سیکٹر میں بھارتی ڈرون مار گرایا

 پاک فوج نے باغ سیکٹر میں بھارتی ڈرون مار گرایا
کیپشن: تصویر بشکریہ آئی ایس پی آر

باغ : پاک فوج نے باغ سیکٹر میں بھارتی ڈرون مار گرایا۔ سرجیکل اسٹرائیک کی بھارتی بڑھکیں ہوا ہو گئیں ،بھارتی ڈرون سرحد تک عبور نہ کر سکا۔


ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں کہ انشاء اللہ کسی بھی بھارتی ڈرون یا کوارڈ کاپٹر کو ایل او سی عبور نہیں کرنے دیں گے ۔

ٹیگز: