Get Alerts

آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی، سعدیہ اقبال پہلے نمبر پر

آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی، سعدیہ اقبال پہلے نمبر پر

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔

 بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ پاکستان کی کوئی بھی بیٹر ٹاپ 30 میں شامل نہیں۔ باؤلرز کی فہرست میں پاکستان کی سعدیہ اقبال نے اپنی نمبر ون پوزیشن برقرار رکھی ہے۔

ٹیگز: