ایک قوم ،ایک منزل : آئی ایس پی آر کا یوم پاکستان پر نیاپرومو جاری

ایک قوم ،ایک منزل : آئی ایس پی آر کا یوم پاکستان پر نیاپرومو جاری
کیپشن: ایک قوم ،ایک منزل : آئی ایس پی آر کا یوم پاکستان پر نیاپرومو جاری
سورس: File Photo

اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو جاری کردیا ہے۔ 81 واں یوم پاکستان23 مارچ کو منایا جائے گا۔ ملک بھر میں یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاںقومی جوش و جذبے اور امنگوں کی ترجمانی کے لئے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کیا۔


  آئی ایس پی آر کے پرومو میں اس یوم پاکستان کا پیغام  ایک قوم، ایک منزل دیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 22 فروری کو یوم پاکستان پریڈ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے یوم پاکستان کی پریڈمنسوخ کردی گئی تھیں۔