محنت کشوں کوسلام پیش کرتی ہوں، لیبر ڈے پر مریم نواز کا پیغام

محنت کشوں کوسلام پیش کرتی ہوں، لیبر ڈے پر مریم نواز کا پیغام
کیپشن: image Source: maryam nawaz Twitter Account

لاہور: مریم نوازنے  کہا کہ مزدورڈےپرمحنت کشوں کوسلام پیش کرتی ہوں جن کی محنت اورمشقت کاثمرہمیں نصیب ہوتاہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ، رہنماپاکستان مسلم لیگ نون مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک  پیغام میں مزدورڈےپرمحنت کشوں کوسلام پیش کیا ، انہوں نے کہا کہ محنت کشوں کوسلام کرتی ہوں جن کی محنت اورمشقت کاثمرہمیں نصیب ہوتاہے۔