Get Alerts

بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ، جنگی جنون نے 6 سکھ شہریوں کی جان لے لی

بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ، جنگی جنون نے 6 سکھ شہریوں کی جان لے لی

نئی دہلی:  بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران جنگی جنون نے 6 سکھ شہریوں کی جان لے لی۔

ذرائع کے مطابق، بھارتی فوجی قافلہ سرحد کی  طرف  بڑھ رہا تھا،اس دوران 6 سکھ شہری  اپنی زندگی  کی بازی ہار گئے۔

 ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تحقیقات کے مطابق، فوجی قافلے کا ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا، جس کی وجہ سے یہ افسوسناک حادثہ رونما ہوا۔

ٹیگز: