Get Alerts

ماہرہ خان کا کالا چشمہ پہن کر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان کا کالا چشمہ پہن کر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور:  کترینہ کیف کی فلم ”بار بار دیکھو“ کے گانے ”کالا چشمہ“ پر ڈانس کرکے ماہرہ خان نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

ماہرہ خان ہمیشہ ہی سے مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں اور کچھ بھی کریں فوراً ہی سوشل میڈیا پر اس کے چرچے ہوجاتے ہیں اور اس بار بھی ماہرہ خان کا کترینہ کیف کی فلم بار بار دیکھو کے گانے ”کالا چشمہ“ پر ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ کہیں ماہرہ کا یہ انداز انہیں کسی اور مصیبت میں نہ ڈال دے۔