سینیٹ میں پی ٹی آئی کاپارلیمانی لیڈر تبدیل 

سینیٹ میں پی ٹی آئی کاپارلیمانی لیڈر تبدیل 
سورس: File

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف  نے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔

پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان علی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔


سینیٹ سیکرٹریٹ نے علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیے جانے کا سرکلر جاری کردیا۔

 
واضح رہےکہ تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر وسیم شہزاد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ہیں۔

مصنف کے بارے میں