اسلامآباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
فنانس ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 43 پیسے بڑھ کر 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 2 پیسے اضافے کے بعد 278 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔