Get Alerts

ٹرمپ کے انتخابی حکم نامے کا اہم حصہ غیر آئینی قرار

ٹرمپ کے انتخابی حکم نامے کا اہم حصہ غیر آئینی قرار

واشنگٹن: امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے اس حکم نامے کو کالعدم قرار دیا ہے جس میں شہریوں سے ووٹ ڈالنے سے قبل شہریت کا ثبوت طلب کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ عدالت نے مؤقف اپنایا کہ صدر کو ایسی شرط عائد کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ آئندہ صدارتی انتخاب سے قبل انتخابی اصلاحات پر جاری سیاسی تنازع کو مزید بڑھا سکتا ہے۔

ٹیگز: