کوئٹہ میں سرد موسم کی انٹری

 کوئٹہ میں سرد موسم کی انٹری

کوئٹہ:موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا ہے۔موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ میں  اے سی اور پنکھے بند ہوگئے ہیں۔


موسم سرد ہوتے ہیں  گرم کپڑے بھی نکل آئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

مصنف کے بارے میں