90دن میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک کیلئے خطرناک ہوگا ، عمران خان

90دن میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک کیلئے خطرناک ہوگا ، عمران خان

لاہور :90دن میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک کیلئے خطرناک ہوگا ۔

 

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے     پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ حملے قانون کی حکمرانی پر ہو رہے ہیں۔ سزا یافتہ مفرور لندن میں بیٹھ کر فیصلے کررہا ہے ، اگر قوم آئین اور قانون کے ساتھ نہ کھڑی ہوئی تو یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی 90 دنوں کا کہہ کر آئین سے انحراف کیا گیا اور پاکستان 11 سال کا دور بھگت چکا ہے۔یہ الیکشن اور سیاسی موت کے خوف میں ہیں۔ اگر فیصلہ ان کے حق میں ہو تو ٹھیک ورنہ یہ تسلیم نہ کرنے کا کہتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں