کھیل کی دنیا سے بری خبر،معروف آل راؤنڈر انتقال کرگئے

کھیل کی دنیا سے بری خبر،معروف آل راؤنڈر انتقال کرگئے

ممبئی :سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق  آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی88 برس کے تھے، وہ جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔

بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور  اسپنر سلیم درانی نے 29 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔
 
 
 


 
 
 

مصنف کے بارے میں