کراچی :ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 163 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر30 جولائی کو 162.43 ریکارڈ کی گئی تھی ،لیکن کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے روز ڈالر 163.67روپے کا ہو گیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/Fwvtvi0uII pic.twitter.com/s4w9uQ6ZGe
— SBP (@StateBank_Pak) August 2, 2021
اس طرح انٹر بینک میںڈالر کی قد رمیں 0.76 فیصد اضافہ کے ساتھ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 163.67 ریکارڈ کی گئی ۔