Get Alerts

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کردیا 

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کردیا 
سورس: File

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مشترکہ طور پر مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ 

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کہتا ہے کہ طاقتوروں سے پیسہ نہیں لوں گا۔ عمران خان کے پاس عوام کی طاقت ہے۔ الیکشن کمیشن جانبدار ہے۔یہ ہمارا سیاسی حریف ہے۔