Get Alerts

اسما عیل ہانیہ کی شہادت کے معا ملے پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

اسما عیل ہانیہ کی شہادت کے معا ملے پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

اسلام آ باد :وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے معاملے پر قو می اسمبلی میں  قرارداد پیش کی، قومی اسمبلی نے قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ۔

قراداد  کا متن  ہے کہ  اسرائیلی مظالم کی وجہ  سےچالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے،یہ ایوان اسرائیلی مظالم کو مسترد کرتا ہے،یہ ایوان اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتا ہے ،یہ ایوان فی الفور سیز فائر کا مطالبہ کرتا ہے۔

ٹیگز: