Get Alerts

پاکستان اور کرغزستان کرپٹو اور بلاک چین میں تعاون بڑھائیں گے

پاکستان اور کرغزستان کرپٹو اور بلاک چین میں تعاون بڑھائیں گے

اسلام آباد :پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

 وزیر مملکت بلال بن ثاقب اور کرغزستان کی نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی کے ڈائریکٹر کے درمیان ویڈیو کانفرنس میں دونوں ممالک نے ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

ٹیگز: