Get Alerts

علیمہ خان متضاد بیانات دے رہی ہیں، قاسم و سلیمان کی آمد پر کنفیوژن ہے: عظمیٰ بخاری

علیمہ خان متضاد بیانات دے رہی ہیں، قاسم و سلیمان کی آمد پر کنفیوژن ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علیمہ خان کے بیانات کو غیر واضح اور متضاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی کہتی ہیں قاسم و سلیمان آ رہے ہیں، کبھی انکار کرتی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان کے بیٹے خود پاکستان آنے کے حق میں بھی ہیں؟ انہوں نے واضح کیا کہ اگر وہ والد سے ملاقات کے لیے آنا چاہیں تو خیرمقدم ہو گا، لیکن انتشار کے لیے آئیں گے تو اجازت نہیں دی جائے گی۔

ٹیگز: