Get Alerts

پاکستان پوسٹ کا ڈاکٹر رتھ فائو کی وفات پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا

پاکستان پوسٹ کا ڈاکٹر رتھ فائو کی وفات پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا


اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے ڈاکٹر روتھ فاؤ کی بے شمار خدمات کے پیش نظر ان کی وفات پر ایک یادگاری ٹکٹ کا اجراء کیا ہے


تفصیلات کے مطابق اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت 8روپے مقرر کی گئی ہے، اس کا ڈیزائن نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کمپنی، کراچی نے تیار کیا، یہ ٹکٹ پاکستان پوسٹ کے تمام جی پی اوز اور تمام فلیٹلک بیوروز میں 3دسمبر کو فروخت کیلئے موجود ہو گا۔