اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے بلال بدر کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-96 فیصل آباد سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
بلال بدر اس حلقے کے ضمنی انتخاب میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے نتائج کو سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔