عدت میں نکاح کیس، اڈیالہ جیل میں آج پھر سماعت

عدت میں نکاح کیس، اڈیالہ جیل میں آج پھر سماعت

اسلام آباد: غیر شرعی نکاح کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ سول جج اسلام آباد قدرت اللہ اڈیالہ جیل میں سماعت کر رہی ہے۔ 


بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان ،ڈاکٹر عظمی اور نورین خانم بھی اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔ ان  کی اہلیہ بشری بی بی  کو بنی گالا سےسخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ شام تک جاری رہنے والی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیلوں نے مدعی خاور مانیکا اور گواہ عون چودھری پر جرح کی تھی۔ آج بھی مزید گواہوں پر جرح ہوگی۔ 

مصنف کے بارے میں