بیروت : جنوبی لبنان کے حروف علاقے میں اسرائیلی فورسز کے حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق، اس حملے میں اب تک 6 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی حکام کے مطابق، یہ حملہ حزب اللہ کے ایک کمانڈر کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا، تاہم حزب اللہ کی جانب سے اس دعوے پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔