Get Alerts

فلسطین میں مظاہروں کے دوران منہ توڑ جواب دینے والی لڑکی کو اسرائیلی عدالت نے سزا سنادی

فلسطین میں مظاہروں کے دوران منہ توڑ جواب دینے والی لڑکی کو اسرائیلی عدالت نے سزا سنادی

فلسطین میں مظاہروں کے دوران منہ توڑ جواب دینے والی 16 سالہ لڑکی تمیمی کو اسرائیلی عدالت نے سزا سنادی .

تفصیلات کے مطابق بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے کے اعلان کے بعد احتجاج کے دوران تمیمی نے اسرائیلی فوجی پر تھپڑ اور مکے رسید کئےتھے اور خوب ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا جا کے بعد  اسے گرفتار کر لیا گیا تھا ۔

لڑکی نے دلیری اور جرات کا مظاہرہ دکھا کر سوشل میڈیا پر اپنی بہادری کے جھنڈے گاڑے تھے لیکن فلسطینی لڑکی"احد تمیمی"  کو اس کی بہادری مہنگی پڑھ گئی اور  اسرائیلی فوجی عدالت میں فلسطینی  لڑ کی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ۔
یاد رہے کہ تمیمی کی گرفتاری صدر ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت بنانے کے اعلان کے بعد احتجاج کرتے ہوئے ہوئی تھی۔

تھپڑ مارنے کی ویڈیو