Get Alerts

کرینہ کپور خان کی تیمور خان کے ہمراہ توشار کپور کے بیٹے کی سالگرہ میں شرکت

کرینہ کپور خان کی تیمور خان کے ہمراہ توشار کپور کے بیٹے کی سالگرہ میں شرکت

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے توشار کپور کے بیٹے کی سالگرہ میں اپنے بیٹے تیمور خان کے ہمراہ شرکت کی ۔اداکارہ نے اس موقع پر بنائی گئی ایک تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی جس میں دونوں ماں بیٹا بہت خوبصورت دیکھائی دے رہے تھے۔تصویر میں دونوں نے ہلکے نیلے رنگ کی شرٹس پہن رکھی ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں