آزاد کشمیر :بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر :بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر :بلدیاتی الیکشن  میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے میدان مار لیا۔ 

آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ضلع مظفر آبا د سے  پاکستان تحریک انصاف کے امتیاز عباسی چیئرمین منتخب ہوئے ، ضلع نیلم سے پی ٹی آئی کے غلام مجتبیٰ بھاری اکثریت سے کا میاب قرار پائے ، ضلع باغ سے  پی ٹی آئی کے پروفیسر آصف چیئرمین  اور فہیم فاروق ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو ئے ہیں ۔ 

ضلع با غ کی سٹی کونسل سے پی ٹی آئی کے  امیدوار میجر (ر) عبدالقیومالیکشن  جیت گئے، جبکہ پی ٹی آئی کے عثمان خالد میئر، جبکہ محمد رمضان چغتائی ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ۔ 

مصنف کے بارے میں