Get Alerts
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں داخلی ، خارجی اور قومی سلامتی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔