Get Alerts

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے گیمبیا سے ایک یتیم بچہ گود لینے کا فیصلہ کرلیا

 باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے گیمبیا سے ایک یتیم بچہ گود لینے کا فیصلہ کرلیا

باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے گیمبیا سے ایک یتیم بچہ گود لینے کا فیصلہ کرلیا

برطانیہ:   باکسرعامر خان اپنی فاﺅنڈیشن کی طرف سے اہلیہ کے ہمراہ افریقی ملک گیمبیا گئے اور یتیم خانے کا دورہ کیا۔ عامر خان نے کہا ہے کہ وہاں بچوں کی حالت دیکھ کر دل بہت دکھی ہوا اور خواہش تھی کہ ہر بچے کو اپنے ساتھ لے جاتا لیکن اس نیک کام کا آغاز ایک بچہ گود لے کر کریں گے  جب کہ بچے کو کفالت میں لینے کیلئے سخت طریقہ کار سے گزرنا ہو گا۔

 عامر کی اہلیہ فریال مخدوم نے کہا کہ اسلام ہمیں یتیموں کی کفالت کا درس دیتا ہے، بچہ گود لے کر اچھی پرورش کی خواہش تھی جو اب پوری ہونے جارہی ہے۔