وینا ملک نے مریم نواز پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

Veena Malik Twitter, PML-N, Sher Jawan Force
کیپشن: Photo: Veena Malik Twitter

لاہور: گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے شیر جوان فورس متعارف کرائی گئی۔ شیر جوان فورس کو پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کے مقابلہ میں متعارف کرایا گیا۔ اس فورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ شیر جوان فورس نوجوانوں کو شعور دینے کی تحریک ہے۔ شیر جوان فورس بنانے پر مسلم لیگ ن پر بڑی تنقید کی گئی۔ پاکستان کی نامور اداکارہ وینا ملک نے بھی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کے نشتر برسائے۔ انہوں نے ٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے مریم نواز پر تنقید کی۔

انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 

خیال رہے کہ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازکا کہنا تھا پاکستان جس مقصد کیلئے بنا تھا  اس پر عمل نہیں ہورہا،جس مقصد کیلئے پاکستان بنا وہ کہیں نظر نہیں آرہا۔ انہوں نے کہا شیر جوان تحریک میں ہماری شیرنیاں بھی اسے جذبے سے لڑینگی ۔