Get Alerts

وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے
سورس: فائل فوٹو

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے اور اپنی حکومت کی کارکردگی پر اعتماد میں لیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔مہنگائی کے خلاف اقدامات پر بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔