Get Alerts

مکہ مکرمہ کی جنرل کورٹ کے سربراہ انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ کی جنرل کورٹ کے سربراہ انتقال کر گئے

مکہ مکرم:  سعودی عرب  کے اہم ترین شہر مکہ مکرمہ کی جنرل کورٹ کے سربراہ شیخ سلمان الثنیان کا پیر کو ریاض کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔

وہ ایک عرصہ سے زیر علاج تھے۔ الراحجی جامع مسجد میں نماز جنازہ پڑھی گئی۔