Get Alerts

چین نے بھارت کو پاکستان کے خلاف برکس اجلاس میں ہرزہ سرائی کرنے سے روک دیا

چین نے بھارت کو پاکستان کے خلاف برکس اجلاس میں ہرزہ سرائی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: چین نے بھارت کو برک سربراہی کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے خلاف کوئی بھی بات کرنے سے روک دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی حکومت نے بھارتی حکومت کو خبردار کیاہے کہ وہ اجلاس کے موقع پر پاکستان کے خلاف کسی بھی طرح کا قدم نہ اٹھا ئے ۔

پاکستان چین کا اتحادی ہے اور چین اپنے اتحادیوں کا دفاع کرنا جانتا ہے ۔