Get Alerts

اسرا بلجیک کا مداح کوانہیں ان فالو کرنے کا مشورہ

اسرا بلجیک کا مداح کوانہیں ان فالو کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے کپڑوں بارے پوسٹ پر مداح کوانہیں ان فالو کرنے کا مشورہ دے دیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

سوشل میڈیا صارف نے اسرا بلجیک کی میکسی میں بنائی گئی تصویر پر انہیں اس طرح کا لباس نہ پہننے کا کہا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ بھی انہیں چھوٹا سا مشورہ دیں کہ وہ انہیں فالو نہ کریں ان کی بہت مہربانی ہو گی۔

اسرا بیلجک ان دنوں پاکستانیوں کی پسندیدہ اداکارہ ہیں جو ڈرامہ سیریل” ارطغرل غازی“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔